CV کا فارمیٹ PDF اور Word فائل کی صورت میں فراہم کر دیا گیا ہے۔
آپ اسے آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر کے مکمل کر سکتے ہیں۔
جو دوست بیرونِ ملک ملازمت کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں،
وہ یہی CV استعمال کریں یا اپنا CV اپلوڈ کر دیں۔
اگر کسی قسم کی رہنمائی یا مدد درکار ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
شکریہ
WhatsApp us
Leave a comment